Skip to main content

Posts

رمضان المبارک

 رمضان المبارک اپنی رحمتیں برکتیں لے کر  آ رہا  ہے ۔اللہ پاک ہمیں رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے  اور ہم جو بھی اس رمضان میں عبادات کریں دعائیں مانگیں اللہ ان کو قبول فرمائے آمین۔  ے روزہ کو عربی صوم کہتے ہیں جس کے معنی رکنےکے ہیں ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے  "اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں کہ جیسا کہ ان پر فرض کئے گئے تھے جو تم سے پہلے آئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ" ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  "آدمی کے ہر اچھے عمل کا ثواب اللہ تعالی کے ہاں دس گناہ سے لیکر سات سو گنا تک ہے مگر روزے کی کیا ہی بات ہے اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں روزہ خاص میرے لئے ہے اور اس کا ثواب بھی میں خود دوں گا" ایک اور حدیث مبارکہ ہے:  " جو شخص روزہ دار کا روزہ افطار کروائے گا وہ اپنے گناہ معاف کروائے گا اور خود کو دوزخ کی آگ سے بچائے گا اور اسے روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزے دار کا خود ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی" روزے کی اہمیت و طبی فوائد۔ روزے سے انسان کے اندر صبر و فکر اج

Urdu Language

 I was very surprised when my son asked me this innocent question that our language is not good or Urdu language is not good ???  So I asked him, son, why are you asking?  So he innocently said that the teacher in the school says speak English, no one speaks Urdu in the class, whoever spoke Urdu will be punished. Urdu language is not very good that we do not speak? His question made me think, are we really ignoring and degrading our language?  The child's question was not so difficult but it was becoming quite difficult to answer it because his teacher at school forces all the children in the school to speak English. He does not understand some lessons in English, but English must be spoken. Using the words of the child and not being able to understand what he is saying, but the school officials are still adamant that the children will only speak English. It is not the fault of the schools.to  speak in english parents also like their children talk in English all the time. In my

Drama Industry

ہماری ڈرامہ انڈسٹری۔                  ۔۔!!!   آجکل چینلز کی بھرمار میں ایک اچھے ڈرامے کے لیے اپنی جگہ بنانا کوئی اتنا آسان کام نہیں رہا ساری دنیا کے چینل سب آپ کے ہاتھ میں ہوتے ہیں تو دیکھنے والا بہت زیادہ چوائس اور آپشن َ رکھتا ہے اور چینل سیرفیینگ کرتا ہے پھر جہاں پر رک جاتا ہے تو کہا جاسکتا ہے کہ یہ اس میں کچھ خاص ہے۔ آج کل ویسے بھی انٹرٹینمنٹ بہت محدود ہو کر رہ گئی ہے ویڈیو گیمز، موبائل اور ٹی وی بس یہ تین چیزیں ہیں جو باقی تمام انٹرٹینمنٹ کو نگل چکی ہیں کچھ حالات و واقعات بھی ایسے ہیں کہ پارکوں میں جانا ،جھولے جھولنا ،گلی میں سرشام کھیلنا ،دوستوں کے ساتھ مل کر بیٹھنا باتیں کرنا، چائے پینا،خواب ہوتے جا رہے ہیں حالات کے ساتھ باقی کسر کرونا نے پوری کر دی تھی زندگی کو گھر تک محدود کر دیا اور بس گھر میں بیٹھے ڈیجیٹل ورلڈ تک ہم محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ بچوں کو بہلانا ہو تو ٹی وی لگا دیا جاتا ہے کارٹون لگا دیے جاتے ہیں ماں کے کام جب تک نہ ختم ہو جائیں تب تک بچہ موبائل اور ٹی وی میں گم رہتا ہے تاکہ بچہ بہل جائے ۔  اب ماں بھی جب کام سے فارغ ہو کر شام کو ٹی وی لگا کر بیٹھے گی بچوں کو ساتھ

درود پاک کے فضائل

        خدا کا ذکر کریں اور ذکر مصطفی نہ کریں         ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے اگر ہم درود پاک کے فضائل بیان کرنا شروع کریں تو  ساری دنیا کی لکڑی کو قلم بنا لیں اور ساری دنیا کے پانی کو سیاہی بنا لیں تو بھی ہم درود پاک کے فضائل بیان نہیں کر سکیں گے یہ تو وہ نعمت ہے یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ پاک کرتا ہے    قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے اللہ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور خوب سلام پڑھتے ہیں اس لئے اے ایمان والو تم بھی محمد    صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام پڑھو"                                                                             تو یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ تعالی بھی کرتا ہے اس لئے اس کےفضائل بیان کرنا ناممکن ہے۔ا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ""جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور دس گناہ معاف فرماتا ہے اور دس درجےبلند فرماتا ہے""ا حضورنبی کریم،رؤف رّحیم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :اے لوگو! بیشک تم میں سے بروز قیامت اس کی دہشتوں اور

Child Training.

         I just watched a short video on child training that was really impressive and awesome so I'm sharing it with you. Hope you all like it and want to follow it. If you liked this video, don't forget to leave your comments.

Importance of our language.

. مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی جب میرے بیٹے نے مجھ سے یہ معصومانہ سوال کیا کہ ھما ری زبان کیا اچھی نہیں ہے کیا اردو لینگویج اچھی نہیں ہے ؟؟؟ تو میں نے اس سے پوچھا بیٹا آپ کیوں پوچھ رہے ہو؟   تو اس نے معصوم سے انداز میں کہا اسکول میں ٹیچر کہتی ہیں انگلش بولو کلاس میں کسی نے اردو نہیں بولنی جس نے اردو بولی اس کو سزا دی جائے گی اب گھر میں بھی سب آپ بھی کہتے ہو کہ انگلش کے لفظ بولا کروں تو کیا ہماری اردو زبان بالکل اچھی نہیں کہ ہم نہ بولیں؟ اس کے اس سوال نے مجھے سوچ میں ڈال دیا کیا ہم واقعی ہی اپنی زبان کو اتنا ایگنور اور ڈی گریڈ کر رہے ہیں؟؟؟ بچے کا سوال اتنا مشکل نہیں تھا لیکن اس کو جواب دینا کافی مشکل بن رہا تھا کیونکہ اسکول میں اس کے ٹیچر اسکول والے سب بچوں کو یہی مجبور کرتے ہیں کہ انگلش بولی جائے اس کو انگلش میں کچھ سبق سمجھ نہ آے لیکن انگریزی بولنی ضرور ہےانگلش کے الفاظ استعمال کرکے بولنا اور اپنی بات کو سمجھا نہ پائے بچہ لیکن اسکول والے پھر بھی بضد ہیں کہ بچے انگلش ہی بولیں گے سب سکولوں کا قصور نہیں والدین خود ہی چاہتے ہ

From the Book Shelf.

 Assalam Alaikum how are you I hope you are all doing well and living happily I always pray that Allah Almighty keep you happy and prosperous always. Today I am reading a book and and I want to share it with you so that you can also read such a good and impressive book. I read about the book in the Sunday magazine and contact to it's publisher and purchase it now am enjoying it's reading. Some beautiful events in this book I would like to share with you people so that you can read it and feel comfort and 🕊️ peace. Waiting for your precious comments stay safe and happy 💗 You can double tap on  Page of the book to visible and clear reading.