خدا کا ذکر کریں اور ذکر مصطفی نہ کریں ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے اگر ہم درود پاک کے فضائل بیان کرنا شروع کریں تو ساری دنیا کی لکڑی کو قلم بنا لیں اور ساری دنیا کے پانی کو سیاہی بنا لیں تو بھی ہم درود پاک کے فضائل بیان نہیں کر سکیں گے یہ تو وہ نعمت ہے یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ پاک کرتا ہے قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے اللہ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور خوب سلام پڑھتے ہیں اس لئے اے ایمان والو تم بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام پڑھو" تو یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ تعالی بھی کرتا ہے اس لئے اس کےفضائل بیان کرنا ناممکن ہے۔ا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ""جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے...
Successful child, Grooming, Training &Mentoring