"بچوں کی تربیت" ہمارے پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،"باپ اپنی اولاد کو جو کچھ دے سکتا ہے اس میں سب سے بہتر تعلیم و تربیت ہے'" ایک اور جگہ پر ہمارے پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "کسی باپ نے اپنی اولاد کو کوئی عطیہ اورتحفہ حسن ادب اور اچھی سیرت سے بہتر نہیں دیا۔" اولاد اللہ کی طرف سے دیا گیا ایک انمول اور خوبصورت تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔اولاد ایک عظیم تحفہ عظیم اللہ کی طرف سے انسان کو دیا گیا ہے پھر اس تحفے کا خیال رکھنا اس کی پرورش کرنا اس کے ٹھیک طریقے سے تربیت کرنا والدین کی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ آج ہم آپ کو بچوں کی تربیت کے بہترین اصول بتائیں گے گے اسلام سے زیادہ طاقتور٫صراط المستقیم اور مضبوط کچھ بھی نہیں ہمیں دین اسلام نے بچوں کی تربیت کی جو اصول بتائے ہیں وہ بہترین ہیں. اسلام دین فطرت ہے .اس نے انسانیت کی ہر دور میں رہنمائی کی ہے. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی طور پر ایک مثالی اسلامی معاشرہ تشکیل دیا اس معاشرے میں چھو...
Successful child, Grooming, Training &Mentoring