Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2023

رمضان المبارک

 رمضان المبارک اپنی رحمتیں برکتیں لے کر  آ رہا  ہے ۔اللہ پاک ہمیں رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے  اور ہم جو بھی اس رمضان میں عبادات کریں دعائیں مانگیں اللہ ان کو قبول فرمائے آمین۔  ے روزہ کو عربی صوم کہتے ہیں جس کے معنی رکنےکے ہیں ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے  "اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں کہ جیسا کہ ان پر فرض کئے گئے تھے جو تم سے پہلے آئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ" ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  "آدمی کے ہر اچھے عمل کا ثواب اللہ تعالی کے ہاں دس گناہ سے لیکر سات سو گنا تک ہے مگر روزے کی کیا ہی بات ہے اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں روزہ خاص میرے لئے ہے اور اس کا ثواب بھی میں خود دوں گا" ایک اور حدیث مبارکہ ہے:  " جو شخص روزہ دار کا روزہ افطار کروائے گا وہ اپنے گناہ معاف کروائے گا اور خود کو دوزخ کی آگ سے بچائے گا اور اسے روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزے دار کا خود ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی" روزے کی اہمیت و طبی فوائد۔ روزے سے انسان کے اندر صبر و فکر اج

Urdu Language

 I was very surprised when my son asked me this innocent question that our language is not good or Urdu language is not good ???  So I asked him, son, why are you asking?  So he innocently said that the teacher in the school says speak English, no one speaks Urdu in the class, whoever spoke Urdu will be punished. Urdu language is not very good that we do not speak? His question made me think, are we really ignoring and degrading our language?  The child's question was not so difficult but it was becoming quite difficult to answer it because his teacher at school forces all the children in the school to speak English. He does not understand some lessons in English, but English must be spoken. Using the words of the child and not being able to understand what he is saying, but the school officials are still adamant that the children will only speak English. It is not the fault of the schools.to  speak in english parents also like their children talk in English all the time. In my

Drama Industry

ہماری ڈرامہ انڈسٹری۔                  ۔۔!!!   آجکل چینلز کی بھرمار میں ایک اچھے ڈرامے کے لیے اپنی جگہ بنانا کوئی اتنا آسان کام نہیں رہا ساری دنیا کے چینل سب آپ کے ہاتھ میں ہوتے ہیں تو دیکھنے والا بہت زیادہ چوائس اور آپشن َ رکھتا ہے اور چینل سیرفیینگ کرتا ہے پھر جہاں پر رک جاتا ہے تو کہا جاسکتا ہے کہ یہ اس میں کچھ خاص ہے۔ آج کل ویسے بھی انٹرٹینمنٹ بہت محدود ہو کر رہ گئی ہے ویڈیو گیمز، موبائل اور ٹی وی بس یہ تین چیزیں ہیں جو باقی تمام انٹرٹینمنٹ کو نگل چکی ہیں کچھ حالات و واقعات بھی ایسے ہیں کہ پارکوں میں جانا ،جھولے جھولنا ،گلی میں سرشام کھیلنا ،دوستوں کے ساتھ مل کر بیٹھنا باتیں کرنا، چائے پینا،خواب ہوتے جا رہے ہیں حالات کے ساتھ باقی کسر کرونا نے پوری کر دی تھی زندگی کو گھر تک محدود کر دیا اور بس گھر میں بیٹھے ڈیجیٹل ورلڈ تک ہم محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ بچوں کو بہلانا ہو تو ٹی وی لگا دیا جاتا ہے کارٹون لگا دیے جاتے ہیں ماں کے کام جب تک نہ ختم ہو جائیں تب تک بچہ موبائل اور ٹی وی میں گم رہتا ہے تاکہ بچہ بہل جائے ۔  اب ماں بھی جب کام سے فارغ ہو کر شام کو ٹی وی لگا کر بیٹھے گی بچوں کو ساتھ