Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2023

درود پاک کے فضائل

        خدا کا ذکر کریں اور ذکر مصطفی نہ کریں         ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے اگر ہم درود پاک کے فضائل بیان کرنا شروع کریں تو  ساری دنیا کی لکڑی کو قلم بنا لیں اور ساری دنیا کے پانی کو سیاہی بنا لیں تو بھی ہم درود پاک کے فضائل بیان نہیں کر سکیں گے یہ تو وہ نعمت ہے یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ پاک کرتا ہے    قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے اللہ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور خوب سلام پڑھتے ہیں اس لئے اے ایمان والو تم بھی محمد    صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام پڑھو"                                                                             تو یہ تو وہ عبادت ہے جو اللہ تعالی بھی کرتا ہے اس لئے اس کےفضائل بیان کرنا ناممکن ہے۔ا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ""جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور دس گناہ معاف فرماتا ہے اور دس درجےبلند فرماتا ہے""ا حضورنبی کریم،رؤف رّحیم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :اے لوگو! بیشک تم میں سے بروز قیامت اس کی دہشتوں اور

Child Training.

         I just watched a short video on child training that was really impressive and awesome so I'm sharing it with you. Hope you all like it and want to follow it. If you liked this video, don't forget to leave your comments.